Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ حبا بخاری کب شادی کررہی ہیں؟

Now Reading:

اداکارہ حبا بخاری کب شادی کررہی ہیں؟

پاکستان کی معروف اداکارہ حبا بخاری نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو بتا دیا کہ وہ کب شادی کر رہی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے لئے  سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا گیا۔

اس سیشن کے دوران ایک مداح نے ان سے پوچھا کہ آپ کی شادی کب ہے؟

حبا بخاری نے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ وہ جلد شادی کررہی ہیں۔

Advertisement

ایک اور مداح نے اداکارہ سے سوال کیا کہ سچ سچ بتادیں کس سے شادی کریں گی۔

انہوں نے لکھا کہ اللہ کا پکّا وعدہ  لڑکا ہے ۔

اس ہی دوران ایک مداح نے سوال کیا کہ کیا آپ اپنے منگیتر کو انسٹا گرام پر فالو کرتی ہیں؟

اس سوال کے جواب میں اداکارہ نے بتایا کہ جی ہاں میں اپنے منگیتر کو انسٹا گرام پر فالو کرتی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر