Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ ویر جعفری کے اپنی اہلیہ کیساتھ مالدیپ میں سیر سپاٹے

Now Reading:

شاہ ویر جعفری کے اپنی اہلیہ کیساتھ مالدیپ میں سیر سپاٹے

پاکستان کے معروف یوٹیوبر شاہ ویر جعفری آج کل اپنی اہلیہ کے ساتھ سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔

شاہ ویر کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ اور عائشہ خوشگوار موڈ میں مالدیپ کی خوبصورتی کو انجوائے کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

&

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shahveer (@shahveerjay)

Advertisement

nbsp;

دوسری جانب عائشہ بیگ نے بھی اپنے انسٹا اکاؤنٹ اسٹوریز پر شاہ ویر کی ویڈیوز اور تصویریں شیئر کی ہیں۔

شاہ ویر اور عائشہ کی اِن تصاویر اور ویڈیوز کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھنے والے شاہ ویر جعفری آج کل مالدیپ میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں اور وہاں سے خوبصورت تصویریں اور ویڈیوز اپنے مداحوں کے لئے شیئر کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر