Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لارا دتا کا ایک مداح کو دلچسپ جواب

Now Reading:

لارا دتا کا ایک مداح کو دلچسپ جواب

بالی ووڈ اداکارہ لارا دتا نے اپنے ایک مداح کو دلچسپ جواب دے دیا۔

اداکارہ لارا دتا کے ایک مداح نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے تبصرے میں ان کا اشارہ ایسی چیز کی طرف کیا کہ وہ اسے ردعمل دینے پر مجبور ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق لارا دتا کے ایک مداح نے نوٹس کیا کہ اُن کی پسندیدہ اداکارہ نے کئی سالوں بعد بھی فون کا کور تک تبدیل نہیں کیا ہے۔

مداح نے اداکارہ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ میں تو سمجھتا تھا کہ ہم ہی غریب ہیں اب لارا دتا کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے اپنے موبائل کا کور 2 سالوں سے تبدیل نہیں کیا ہے۔

لارا دتا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ہی جواب دیتے ہوئے اُس کی بات کی تصدیق کی اور لکھا صحیح، دراصل کچھ چیزوں کی جذباتی قدر بھی تو ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر