Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکارہ آئمہ بیگ کا کونسا خواب پورا ہوگیا؟

Now Reading:

گلوکارہ آئمہ بیگ کا کونسا خواب پورا ہوگیا؟

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کا خواب پورا ہوگیا جس کا انہیں برسوں سے انتظار تھا۔

 گلوکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا جو کہ سویڈش آڈیو اسٹریمنگ اور میڈیا سروس، اسپاٹی فائے کی جانب سے جاری کی گئی ایک فہرست سے لیا گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

Advertisement

گلوکارہ نے اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ مذاق نہیں کررہیں ان کا خواب سچ ہوگیا ہے۔

آئمہ بیگ کی جانب سے شئیر کیے گئے اسپاٹی فائے کی اس فہرست کے مطابق آئمہ بیگ سال 2021 میں پاکستان کی سب سے زیادہ سنی جانے والی مقامی خاتون گلوکارہ ہیں۔

خیال رہے کہ آڈیو اسٹریمنگ میوزک ویب سائٹ اسپاٹی فائے کو رواں برس میں پاکستان میں متعارف کروایا گیا تھا جس نے اب پاکستان میں سنے جانے والے فنکاروں، گانوں اور پلے لسٹس کی فہرست جاری کی ہے۔

پاکستانی صارفین نے سال 2021 میں بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کے گانے سب سے زیادہ سنے ہیں جبکہ اس فہرست میں دوسرا نمبر پاکستانی گلوکارعاطف اسلم کا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر