Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

علیزے شاہ کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

علیزے شاہ کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by () (@alizayshah_official)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علیزے شاہ کالے رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفیں کی جاری ہیں۔

گزشتہ دنوں پاکستان شوبز انڈسٹری کی گلوکارہ شازیہ منظور کا کہنا تھا کہ نوجوان اداکارہ علیزے شاہ کے ریمپ پر گِرنے کے لمحے کو سب نے انجوائے کیا۔

Advertisement

شازیہ منظور نے کہا تھا کہ علیزے نے عروسی لباس زیب تن کر رکھا تھا، جب ہم واپس مڑے تو اس کا پاؤں پھسل گیا اور میں نے اسے اٹھایا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

Advertisement

گلوکارہ کا کہنا تھا کہ پرفارمنس چل رہی تھی لیکن وہ لمحہ لوگوں نے انجوائے کیا۔

 واضح رہے کہ اس فیشن ویک میں پاکستانی ماڈلز سمیت اداکاراؤں نے اپنے حُسن کے جلوے بکھیرے اور خوب تعریفیں وصول کیں تھیں۔

علیزے شاہ نے ریمپ پر گِرنے کے واقعے کے حوالے سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ بھی شیئر کی تھی۔

علیزے شاہ نے بتایا تھا کہ وہ رات جذبات سے بھری ایک رولر کوسٹر تھی۔

گِرنے کے واقعے کا تذکرہ کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ اس رات ایک غلط فہمی کی وجہ سے میں پھسل بھی گئی تھی۔

علیزے شاہ نے لکھا کہ میں بائیں طرف جا رہی تھی جبکہ شازیہ منظور نے سوچا کہ ہمیں دائیں طرف جانا ہے جس کی وجہ سے ہم دونوں میں ایک غلط فہمی ہوئی اور اسی دوران میں پھسل گئی۔

Advertisement

 انہوں نے لکھا کہ اس واقعے کے بعد شازیہ منظور نے مجھے پیار سے اٹھایا اور میرا حوصلہ بڑھایا۔

اداکارہ نے امر خان سمیت ساتھی ماڈلز کی حوصلہ افزائی کرنے پر بھی شکریہ ادا کیا۔

یاد رہے کہ صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں برائیڈل کاٹیور فیشن ویک کا انعقاد کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر