Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بشریٰ انصاری اومیکرون سے صحتیاب ہوگئیں

Now Reading:

بشریٰ انصاری اومیکرون سے صحتیاب ہوگئیں
بشریٰ انصاری

پاکستان کی سینیئر اور نامور اداکارہ بشریٰ انصاری اومیکرون سے مکمل طور پر صحتیاب ہوچکی ہیں ۔

اس حوالے سے اداکارہ نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی ایک پوسٹ جاری کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Bushra Bashir (@ansari.bushra)

Advertisement

اس پوسٹ میں اداکارہ نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ اومیکرون سے مکمل طور پر صحتیاب ہوچکی ہیں ۔

اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ اومیکرون میں مبتلا ہونے کی وجہ سے وہ اپنی قریبی دوست روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں شرکت نہیں کرسکیں جس کا انہیں بہت افسوس ہے۔

اداکارہ نے حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکارہ منا طارق کی نئی زندگی کے لئے عدائیں کی ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان بھی گزشتہ ہفتے اومیکرون سے صحتیاب ہوئیں ہیں جس کے حوالے سے انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر