پاکستان کی معروف اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
نمرہ خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اس ویڈیو میں نمرہ خان سڑکوں پہ گھوم رہی ہیں جبکہ ویڈیو میں بھارتی گانا ہر گھڑی بدل رہی ہے بھی سنا جاسکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی تصاویر اور ویڈیو کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تاحال ہزاروں لائیکس بھی آچکے ہیں۔
گزشتہ دنوں نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر اداکارہ نمرہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کے ساتھ پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز اور اداکار عمران اشرف کو دیکھا گیا تھا۔
واضح رہے اداکارہ نمرہ خان انسٹاگرام پر اپمنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News