Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لتا منگیشکر کی آخری رسومات میں شاہ رخ خان کی شرکت ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

Now Reading:

لتا منگیشکر کی آخری رسومات میں شاہ رخ خان کی شرکت ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی
شاہ رخ خان کی شرکت

لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی آخری رسومات میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی شرکت ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہوگئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز لتا منگیشکر کی آخری رسومات میں شاہ رخ خان کی شرکت اور ان کے لئے دعائیہ انداز سوشل میڈیا کی زینت بن گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement

سوشل میڈیا صارفین نے اداکار شاہ رخ خان کے اس انداز کو بہت سہرایا ہے جس میں اداکار نے لتا منگیشکر کی میت پر عقیدت میں پھول رکھے اور پھر  ہاتھ اٹھا کر دعا کی جس کے بعد پھونکا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر