Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امیتابھ بچن کی طعبیعت ناساز، مداح ہوئے پریشان

Now Reading:

امیتابھ بچن کی طعبیعت ناساز، مداح ہوئے پریشان
امیتابھ بچن کی طعبیعت

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے مداح ان کی صحت کو لے کر بہت پریشان ہوگئے ہیں۔

 حال ہی میں اداکار امیتابھ بچن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنا ایک پیغام جاری کیا ہے۔

Advertisement

 امیتابھ بچن کے اس پیغام میں اداکار نے اپنی صحت کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔

اداکار نے اپنے پیغام میں اپنی مداحوں سے ان کی صحتیابی کی دعا کرنے کی درخواست بھی کی ہے ۔

خیال رہے کہ امیتابھ بچن نے اپنے ٹوئٹ میں صرف دل کی تیز ڈھڑکنوں کے حوالے سے بتایا ہے جبکہ اس کی کوئی وجہ بیان نہیں کی ہے۔

دوسری جانب ان کے مداحوں نے ان کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے اداکار کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر