Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اریبہ حبیب کی خوبصورتی کے مداح دیوانے

Now Reading:

اریبہ حبیب کی خوبصورتی کے مداح دیوانے

پاکستان کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اریبہ حبیب نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

Advertisement

انسٹاگرام پر شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ لال لباس میں بے حد حسین لگ رہی ہیں۔

اریبہ حبیب کی تصاویر پر ان کے مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔

اس سے قبل اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ فراک زیب تن کی ہوئی تھیں جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی تھی۔

اس ویڈیو کو اریبہ حبیب کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

اس سے قبل اریبہ حبیب نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک تصویر شئیر کی تھی جس میں انہیں دلہن کے لباس میں دیکھا گیا تھا۔

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں وہ اسکن رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جبکہ اس لباس کے ساتھ لال رنگ کی جیولری کا انتخاب اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

گزشتہ دنوں اداکارہ اریبہ حبیب نے موجودہ حکومت سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔

Advertisement

 رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں اداکارہ اریبہ حبیب نے کہا تھا کہ پچھلی حکومتیں گئیں تو اپنے ساتھ پانی اور بجلی لے کر گئیں تھیں۔

 انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اقتدار میں رہتے ہوئے ہی عوام سے گیس لے  لی ہے اس لئے میرا خیال ہے کہ عمران خان صاحب کو اب گھر چلے جانا چاہئیے۔

 اریبہ حبیب نے انڈسٹری میں اپنے پسندیدہ اداکار کے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں فواد خان بہت پسند ہیں اور انہیں دیکھ کر اداکارہ کی دل کی ڈھڑکنیں تیز ہوجاتی ہیں۔

اپنے متعلق بات کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ وہ کھانے پینے کی بہت شوقین ہیں جس کی وجہ سے وہ ڈائٹ نہیں کرتیں۔

علاوہ ازیں اپنے مشاغل کے متعلق بھی انہوں نے بتایا کہ انہیں جوتے جمع کرنے کا بہت شوق ہے اور مریم نواز کے جوتے انہیں بہت اچھے لگتے ہیں۔

اداکارہ کا  شادی کے متعلق کہنا تھا کہ میری شادی میں بھی کم خرچہ نہیں ہوا لیکن میرا ماننا یہ ہے کہ شادی سادگی سے ہونی چاہئیے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ ان کے نزدیک جہیز ایک لعنت ہے اور اپنی شادی پر بھی وہ کوئی جہیز نہیں لے کر گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر