Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یمنیٰ زیدی کا نیا انداز مداحوں کو بھاگیا

Now Reading:

یمنیٰ زیدی کا نیا انداز مداحوں کو بھاگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ اپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

ان تصاویر کو اب تک لاکھوں لوگ پسند کر چکے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگارم اسٹوری پر فوٹو شوٹ کی چند تصاویرپوسٹ کی گئی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ یمنیٰ گرے اور پیچ کلر کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جبکہ اداکار کو سفید قیمض شلوار پہنے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

دونوں اداکاروں کی ان تصاویر کو انکے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی پاکستان شوبز انڈسٹری کے کئی سپر ڈوپر ہٹ ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری کے سبب شائقین کے دلوں میں گھر کر چکی ہیں۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی کی عمر 32 سال جبکہ سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹا گرام پر اِن کے فالوورز کی تعداد 4.6 ملین ہے جس میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر