Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اداکارہ صبا فیصل نے کن اداکاروں کو بہترین قرار دے دیا

Now Reading:

معروف اداکارہ صبا فیصل نے کن اداکاروں کو بہترین قرار دے دیا

صبا فیصل پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ایک باصلاحیت اداکارہ ہے، واضح رہے کہ صبا فیصل نے اپنے کیریئر کا آغاز نیوز کاسٹر کی حیثیت سے کیا بعد ازاں اداکاری کے میدان میں قدم رکھا اور اپنی بہترین اداکاری سے پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں ایک مقام بنایا۔

صبا فیصل ڈراموں میں مثبت اور منفی ہر طرح کے کردار کو بہت اچھی طرح سے ادا کرتی ہیں اور یہی وجہ ہے وہ اب ہر ڈرامہ انڈسٹری کی ضرورت بن گئی ہیں۔

صبا فیصل کو احسن خان نے اپنے پروگرام ٹائم آؤٹ میں مدعو کیا جہاں انہوں نے احسن خان کے ایک سوال کہ آپ کس کے ساتھ کام کرنا پسند کرتی ہیں یا آپ کی نظر میں کون سے اداکار بہترین ہیں جن کے ساتھ کام کر کے واقعی اچھا لگتا ہے تو اس کے جواب میں صبا فیصل نے کہا کہ وہ فردوس جمال، شبیرجان، ساجد حسن اوروسیم عباس کے ساتھ کام کرکے زیادہ خوشی محسوس کرتی ہیں۔

اس کے علاوہ احسن خان اور عائزہ خان کے ساتھ بھی کام کرنا ان کو پسند ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر