Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

طلاق کی خبروں کے بعد سجل علی کی پہلی سیلفی، مداح حیران

Now Reading:

طلاق کی خبروں کے بعد سجل علی کی پہلی سیلفی، مداح حیران

اداکار احد رضا میر سے طلاق کی خبروں کے بعد سجل علی کی پہلی سیلفی منظرِ عام پر آگئی۔

اداکارہ سعدیہ غفار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں نئی سیلفی شیئر کی جس میں اُن کے ساتھ اداکارہ سجل علی اور صبور علی کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

وائرل سیلفی میں سجل علی کافی خوش نظر آرہی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ سجل اب پہلے سے کہیں زیادہ خوش نظر آرہی ہیں، اب وہ پُرسکون اور اچھے ہاتھوں میں ہیں۔

Advertisement

ایک اور صارف نے لکھا کہ یہ وہ چمک ہے جب آپ زہریلے رشتے سے نکل جاتے ہیں۔

خیال رہے کہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کا احد اور سجل کی طلاق سے متعلق بتانا ہے کہ اس جوڑی کے درمیان طلاق احد رضا میر کی جانب سے اختیار کیے گئے لاپرواہی کے رویے اور متعدد معاشقوں کے سبب ہوئی ہے تاہم دونوں اداکاروں نے تاحال اس حوالے سے کوئی تردید یا تصدیق نہیں کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر