Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فضا علی کا نیا انداز مداحوں کو بھاگیا

Now Reading:

فضا علی کا نیا انداز مداحوں کو بھاگیا

پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں فضا علی کو آسمانی رنگ کے خوبصورت لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

تصاویر میں اداکارہ کا یہ نیا انداز مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور انکی خوبصورتی کی تعریفیں بھی کی جارہی ہیں۔

اس سے قبل فضا علی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی تھیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو شوکنگ پنک کلر کی ساڑھی میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ اور بھی حسین لگ رہی تھیں۔

Advertisement

گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں فضا علی نے مرجنڈا کلر کا شرارہ پہنا ہوا تھا جو کہ انکی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا رہا تھا۔

واضح رہے کہ فضا علی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر