Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پریانکا چوپڑا شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ،مداح پریشان

Now Reading:

پریانکا چوپڑا شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ،مداح پریشان

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو زخمی حالت میں دیکھ کر مداح پریشان ہو گئے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے زخمی چہرے کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Priyanka (@priyankachopra)

Advertisement

تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ کیا آپ کا بھی کام پر آج مشکل دن تھا؟

دراصل اداکارہ کے چہرے پر نظر آنے والے یہ زخم حقیقی نہیں ہیں بلکہ میک اپ کے ذریعے ان کے کسی پراجیکٹ کی شوٹنگ کے لیے بنائے گئے ہیں لیکن تصویر دیکھ کر ایسا ہی لگے گا کہ شاید اداکارہ کسی حادثے کا شکار ہوئی ہیں۔

پریانکا چوپڑا کی اس پوسٹ پر کئی مداحوں نے کمنٹ کرکے اداکارہ کے زخمی چہرے کو دیکھ کر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا کہ ان کے ساتھ کیا ہوا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر