Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنی لیونی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

سنی لیونی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ سنی لیونی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ ا نسٹاگارم پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

سنی لیون سٹراپلیس ران سلٹ گاؤن - 3 میں سر پھیر رہی ہیں۔

سنی لیون سٹراپلیس ران سلٹ گاؤن - 1 میں سر پھیر رہی ہیں۔

 

Advertisement

حال ہی میں انہوں نے اپنے سفر سے ایک دلکش ویڈیو شیئر کی تھی، یاد رہے کہ  اپنے بیٹوں کے ساتھ مالدیپ میں  چھٹیاں گزار رہی ہیں۔۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

Advertisement

 گزشتہ دنونں اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں انہیں شارک کو کھانا کھلاتے ہوئے دیکھا گیا۔

انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا تھا کہ مجھے اس جگہ سے پیار ہوگیا ہے۔

انہوں نے پوسٹ میں اپنے ہوٹل اور دوسروں کو ٹیگ کرتے ہوئے اسے ’شاہی تجربہ‘ قرار دیا۔

اداکارہ سنی لیونی کی ویڈیو کو اب تک 19 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر