Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ کی بلال شاہ کے ہمراہ شرمناک ویڈیو وائرل، صارفین آگ بگوکہ ہوگئے

Now Reading:

حریم شاہ کی بلال شاہ کے ہمراہ شرمناک ویڈیو وائرل، صارفین آگ بگوکہ ہوگئے

معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی شوہر بلال شاہ کے ہمراہ شرمناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)

Advertisement

وائرل ویڈیو میں حریم شاہ کو شیشہ پیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ کو اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس سے قبل ٹک ٹاکر کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی گئی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)

وائرل ویڈیو میں حریم شاہ اپنے شوہر کے ساتھ بیٹھی بھارتی گانے پر پوز دے رہی تھیں۔

اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا گیا تھا۔

Advertisement

گزشتہ دنوں حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اور ویڈیو شیئر کی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)

Advertisement

شئیر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ کو جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

وائرل ویڈیو میں حریم شاہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

یاد رہے کہ ان دنوں حریم شاہ مسقط و عمان میں موج، مستیاں کررہی ہیں ۔

ٹک ٹاک اسٹار کی سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیوز موجود ہیں جن میں وہ کسی سیاسی شخصیات یا کسی دوست کے ساتھ موجود ہیں، سیاسی شخصیات کے ساتھ ویڈیوز بنا کر وائرل کرنے پر حریم شاہ کو کئی تنازعات کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر