Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنانیر کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

Now Reading:

دنانیر کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر و اداکارہ دنانیر مبین کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں دنانیر کو مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی حسین لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر اداکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی تھی جس میں انہیں گرمی سے پریشان ہوتا ہوا دیکھا گیا تھا۔

اس ویڈیو میں وہ کہتی ہیں کہ گرمی بہت ہے مجھے نہیں لگتا کہ میں ریکارڈ کر پاؤں گی، مجھے بعد میں ریکارڈ کرنا ہوگا یا پھر اندر جاکر۔

اداکارہ کہتی ہیں کہ ویسے میں اندر ہی ہوں ،دروازے میں کھڑی ہوں اور یہاں بھی اتنی گرمی ہے پھر وہ باہر کے مناظر بھی دکھاتی ہیں۔

Advertisement

گزشتہ دنوں دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

Advertisement

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ بھارتی گانے پر لپسنگ کر رہی تھیں اور بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن لکھا تھا کہ دل کو کرار آیا۔

واضح رہے کہ اداکارہ دنانیر انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر