Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ میرا نے لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا

Now Reading:

اداکارہ میرا نے لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکاراہ میرا نے لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ادکارہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیاست دان لانگ مارچ صرف اپنی کرسی بچانے کی خاطر کرتے ہیں جبکہ  ہمارا لانگ مارچ عوامی فلاح کی خاطر ہوگا۔

ادکارہ نے کہا کہ لانگ مارچ لاہور سے اسلام آباد تک کیا جائے گا، ہمارے لانگ مارچ میں فنڈ ریزنگ بھی کی جائے گی، جس میں دیگر فنکار بھی شامل ہونگے۔

تاہم اداکارہ میرا نے لانگ مارچ کی تاریخ کا حتمی اعلان  نہیں  کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر