Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیلم منیر کی دلکش تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

Now Reading:

نیلم منیر کی دلکش تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ نیلم منیر اکثر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لئے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ  نے نیلے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور ساتھ ہی اونچی ہیلز بھی پہنی ہوئی ہیں۔

تصاویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan)

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے ادکارہے کے لباس کی تعریف کی تو کچھ کو ان کی مسکراہٹ پسند آئی۔

واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’چکر‘، ’کہیں دیپ جلے‘، ’قیامت‘، ’پیار دیوانگی ہے‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر