Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمام حدیں پار، آمنہ الیاس کا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ وائرل

Now Reading:

تمام حدیں پار، آمنہ الیاس کا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ آمنہ الیاس اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے ناقدین کے نشانے پر رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر اور ویڈیو  شیئر کی ہے جس کی وجہ سے انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’ میرے ڈانسنگ بوٹ آن ہیں اور میں ڈی جے نے  جو بھی گانا تیار کیا ہے اس کے لیے تیار ہوں‘۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی نظروں سے گزری تو کسی نے انہیں مناسب لباس زیب تن کرنے کا مشورہ دیا تو کسی نے انہیں اپنے کلچر کیا یاد دلائی۔

واضح رہے کہ اداکارہ ’باجی‘، ’گڈ مارننگ کراچی‘، ’زندہ بھاگ‘ اور کئی فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔

Advertisement

Amna Ilyas urges fans to get coronavirus vaccine after she received her jab

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر