Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمن خان کی سیلفی کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

ایمن خان کی سیلفی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ایمن خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی  ہے۔

اداکارہ نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں انہیں خود سے رِنگ لائٹ میں سیلفی لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Aiman Muneeb (@aimankhan.official)

Advertisement

اس سے قبل ایمن خان کو اپنی بیٹی امل کے ساتھ کراچی میں ہونے والے ایک ایونٹ میں دیکھا گیا تھا۔

اداکارہ سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اداکاری میں واپس آئیں گی؟ جواب میں ایمن نے کہا کہ مجھے لگتا ہے میں تھوڑا اور وقت لوں گی کیونکہ میری بیٹی بہت چھوٹی ہے اور میں اسے اکیلا نہیں چھوڑنا چاہتی۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Maliha Rehman (@maliharehman1)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میں نے بہت کام کیا ہے اور اب مجھے شوبز سے بریک لیتے ہوئے 4 سال ہو گئے ہیں، اگر مجھے اچھا اسکرپٹ ملا تو میں اداکاری میں واپس آؤں گی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ مداح ٹیلی ویژن اسکرین پر میری واپسی کا انتظار کر رہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Aiman Muneeb (@aimankhan.official)

واضح رہے کہ اداکارہ ایمن خان نے چائلڈ اسٹار کے طور پر شوبز انڈسٹری میں ڈیبیو کیا تھا اور بہت جلد سامعین کی محبت اور پذیرائی حاصل کی۔

ایمن خان اداکار منیب بٹ سے شادی کے بعد اداکاری کی دُنیا سے دور ہو گئیں ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر