Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ پریانکا کی پناہ گزین یوکرینی بچوں سے ملاقات، تصاویر وائرل

Now Reading:

اداکارہ پریانکا کی پناہ گزین یوکرینی بچوں سے ملاقات، تصاویر وائرل

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے پناہ گزین یوکرینی بچوں سے ملاقات کی ہے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

پریانکا چوپڑا جنگ زدہ ملک یوکرین کے بے گھر بچوں اور خواتین سے ملاقات کے لیے پولینڈ کے دورے پر ہیں۔

اداکارہ یونیسیف کی عالمی خیرسگالی سفیر ہیں اور ان دنوں وہ یوکرین پر روسی حملے کی وجہ سے بے گھر ہونے والے ہزاروں مردوں، عورتوں اور بچوں کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے  مختلف ممالک کے دورے کر رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Priyanka (@priyankachopra)

Advertisement

انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یوکرین کے بچوں کے ساتھ کھیلنے بات چیت کرنے اور مختلف سرگرمیوں میں حصہ لینے کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔

پریانکا چوپڑا یوکرینی بچوں کی دُکھ بھری کہانی سُن کر جذباتی ہو گئیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Priyanka (@priyankachopra)

اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ان پناہ گزین بچوں کے ذہن پر جنگ کے گہرے اثرات پڑے ہیں، بہت سی خواتین اور بچوں سے ملاقات کی جو اس جنگ میں ہونے والی ہولناکیوں کا مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ یونیسیف کی جانب سے پولینڈ اور خطے میں ماہرین نفسیات کی پنا ہ گزین ماؤں اور بچوں کی مدد کے لیے دستیاب ہیں۔

Advertisement

یونیسیف کی ایک رپورٹ کے مطابق جنگ زدہ ملک یوکرین میں روزانہ تقریباً دو بچے جاں بحق ہوتے ہیں، یوکرین میں اس وقت 3 ملین سے زائد بچے جنگ سے متاثر ہو رہے ہیں جبکہ 2 ملین سے زائد دوسرے ممالک میں پناہ اختیار کیے ہوئے ہیں جن کی امداد کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر