Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کبریٰ خان کی تھائی لینڈ میں بارش انجوائے کرتے ویڈیو وائرل

Now Reading:

کبریٰ خان کی تھائی لینڈ میں بارش انجوائے کرتے ویڈیو وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ کبریٰ خان کی تھائی لینڈ میں بارش انجوائے کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں کبریٰ خان تھائی لینڈ کی بارش سے لطف اندوز ہورہی ہیں جہاں وہ اس وقت ایک اشتہار کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ApniISP.Com (@apniisp)

Advertisement

وائرل ویڈیو کو اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے پیلے رنگ کا خوبصورت لباس پہنا ہوا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Kübra Khan (@thekubism)

یاد رہے کہ کبریٰ خان آخری بار بلاک بسٹر فلم لندن نہیں جاؤں گا میں مہوش حیات اور ہمایوں سعید کے ساتھ اداکاری میں نظر آئی تھیں۔

ندیم بیگ کی ہدایت کاری اور خلیل الرحمان قمر کی تحریر کردہ فلم (لندن نہیں جاؤں گا) عیدالاضحی پر ریلیز ہوئی تھی اور باکس آفس پر شاندار بزنس کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر