Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یشمیٰ گل کی نئی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

یشمیٰ گل کی نئی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ  کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial)

Advertisement

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے پیلے رنگ کا غرارا پہنا ہوا ہے جس میں وہ بہت حسین لگ رہی ہیں اور ساتھ میں مشہور بھارتی گانا بھی سنا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ اگر وہ آپ سے شادی نہیں کرتا تو آپ کیا کریں گے؟

یشمیٰ گل کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ یشمیٰ گل اور اداکارہ عریشہ رضی کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی تھی جس میں دونوں اداکاراؤں کو بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ویڈیو میں یشمیٰ گل اور عریشہ رضی گانے پر ایک جیسے پوز دے رہی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری تھا۔

Advertisement

گزشتہ دنوں اداکارہ نے ٹک ٹاک پر اپنی ایک ویڈیو شئیر کی تھی جس میں انہیں بالی ووڈ کے مشہور گانے کالا چشمہ پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

@yashmagillofficial_ #katrina #katrinakaiff #katrinakaiffans #mundabilkul🙋‍♀️ #yashmagill #yashmagillofficial #yashma #desi #trending #tiktok #sohni ♬ original sound – Harry

یاد رہے کہ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر