Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نادیہ حسین اور بابر علی کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

Now Reading:

نادیہ حسین اور بابر علی کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

پاکستان کے سینئر اداکار بابر علی اور ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نادیہ حسین نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nadia Hussain Khan (@nadiahussain_khan)

Advertisement

ویڈیو میں نادیہ حسین لپسنگ کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ سنو جی ڈاکٹر نے مجھے ایک مہینہ آرام کرنے کے لیے بولا ہے، سوئٹزرلینڈ، پیرس، امریکا اور لندن ان میں سے آپ مجھے کہاں لے کر جاؤ گے۔

بابر علی تھوڑا سا آگے بڑھ کر سوچتے ہوئے کہتے ہیں کہ دوسرے ڈاکٹر کے پاس۔

انہوں نے اس ویڈیو کو شئیر کرواتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ سیٹ پر بابر علی کے ساتھ مستی۔

وائرل ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ نادیہ حسین اداکار بابر علی کے ساتھ اسی طرح کی مزاحیہ ویڈیوز اکثر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nadia Hussain Khan (@nadiahussain_khan)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر