Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایسرا بیلگیچ عرف حلیمہ سلطان نے تمام حدیں پار کردیں؛ انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

Now Reading:

ایسرا بیلگیچ عرف حلیمہ سلطان نے تمام حدیں پار کردیں؛ انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

مشہور ترکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ ایسرا بیلگیچ کی انتہائی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

ایسرا بیلگیچ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر اور ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو انتہائی بولڈ لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی تھیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔

شیئر کی گئی تصاویر میں ایسرا بیلگیچ نے سفید رنگ کا انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور صوفے پر لیٹی ہوئی تھیں۔

اداکارہ کی یہ تصاویر کسی میگزین کے لیے لی گئی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

ایسرا بیلگیچ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے، کسی نے اداکارہ کی خوب تعریفیں کیں تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ  سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایسرا بیلگیچ نے ’ارطغرل غازی‘، ’رامو‘ اور کئی مشہور فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر