Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فضا علی کی گنگناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

فضا علی کی گنگناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ فضا علی کی گنگناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں گنگناتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

Advertisement

فضا علی کی اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

Advertisement

شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے دیئے گئے ایک انٹرویو میں اپنے والد سے متعلق کھل کر بات کی تھی، انہوں نے بتایا تھا کہ میں نے مختلف جگہوں پر والد سے متعلق مختلف باتیں کیں لیکن سچ یہ ہے کہ مجھے والد کا پتا ہی نہیں کہ وہ زندہ ہیں بھی یا نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے صرف اتنا پتا ہے کہ جب میں اپنی والدہ کے پیٹ میں تھی تو انہیں والد نے اتنا مارا تھا کہ ان کے نیچے کے دو دانت حلق میں گھس گئے تھے اور خون سیڑھیوں پر بہہ رہا تھا جس کے بعد پڑوسی والدہ کو اسپتال لے کر گئے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ میرے والد ذمہ داریوں سے بھاگتے تھے، غصے والے تھے، لالچی بھی تھے، والد کا خاندان اچھا تھا لیکن والد کو کمانے کا شوق نہیں تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

انہوں نے کہا کہ امی اس وقت میکے کی طرف سے خاصی امیر تھیں تو ابو امی کے پاس صرف پیسوں کے لیے آتے تھے ہمیں یہ سب پتا تھا جس کی وجہ سے والد میرے دل سے جب ہی اتر گئے تھے۔

Advertisement

فضا علی نے بتایا تھا کہ باپ صرف پیدا کرنے والا نہیں ہوتا، باپ بچوں کی ذمہ داریاں اٹھانے والا، انہیں کھلانے والا اور ان کی فکر کرنے والا ہوتا ہے، والدہ ہی ہمارے لیے والد بھی تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جب میں بڑی ہوئی تو دوستوں کو والد کی تعریف کرتے یا پھر ان کے والد کو ان سے محبت کرتے دیکھا جس پر دل میں حسد پیدا ہوئی، مجھے جلن ہوتی تھی جب میں کسی بچی کو اس کے والد کے ساتھ دیکھتی تھی۔

اداکارہ نے انکشاف کیا کہ میری کبھی ایسی لڑکیوں سے دوستی نہیں رہی جن کے والد زندہ ہوتے تھے، میں دوست بھی ان ہی لڑکیوں کو بناتی تھی جو کہتی تھیں کہ انہیٰں والدہ سے محبت ہے۔

اداکارہ نے بتایا تھا کہ میں بڑی ہوئی تو لوگوں کو بتانے لگی کہ والد کا انتقال ہوگیا، امی کا شوہر سمجھ کر والد کو معاف کرچکی تھی لیکن جو کچھ انہوں نے ہمارے ساتھ کیا اسے بھلا نہیں سکتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر