پاکستان کی معروف اداکارہ نمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
نمرہ خان کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو مختلف لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ بیک گراؤنڈ میں بھارتی گانا بھی سنا جاسکتا ہے۔
اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے ۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے ایک ویڈیو شئیر کی گئی تھی جس میں انہیں ٹیڈی بیئرز کے ساتھ بیٹھا ہوا دیکھا گیا تھا ۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ اداکارہ نمرہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News