پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر اور اداکار عمران عباس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں پاکستان کی مشہور اداکارہ نیلم منیر کی اداکار عمران عباس کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وائرل ہونے والی ویڈیو کو ابتک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
ایک صارف کا کہنا ہے کہ اچھا ہے شادی کر لیں دونوں، اچھے لگ رہے ہیں۔
اس سے قبل نیلم منیر نے پاکستان کی 75 ویں جشن آزادی کے موقع پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصاویر میں نیلم منیر قومی جھنڈے سے مطابقت رکھتے ہوئے سبز رنگ کا دوپٹہ اور سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جس میں وہ اور بھی حسین لگ رہی تھیں۔
انہوں نے تصاویر شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ پاکستان زندہ باد، آزادی پائندہ باد۔
گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی تصاویر شیئر کی تھیں جس میں انہوں نے چمکتا ہوا پیلا رنگ کا لباس زیبِ تن کیا ہوا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اداکارہ کی تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ اداکارہ نیلم منیر کے چاہنے والے نہ پاکستان بلکہ سرحدپار بھی موجود ہیں۔
انہوں نے اپنے کیریئر کی شروعات ڈرامہ انڈسٹری سے کی اور دیکھتے ہی دیکھتے سپرہٹ اداکارہ بن گئی، کامیابیاں حاصل کرتے اداکارہ نے فلم دنیا میں بھی انٹری دی جس پر ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا۔
نیلم منیر کو بہترین اداکاری پرمتعدد ایوارڈز سے بھی نوازا جاچکا ہے جس پر آج ان کا نام کسی تعریف کا محتاج نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News