Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیصل قریشی نے اپنی بیٹی کی گیارہویں سالگرہ کیسے منائی؟ ویڈیو وائرل

Now Reading:

فیصل قریشی نے اپنی بیٹی کی گیارہویں سالگرہ کیسے منائی؟ ویڈیو وائرل
فیصل قریشی

فیصل قریشی نے اپنی بیٹی کی گیارہویں سالگرہ کیسے منائی؟ ویڈیو وائرل

پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی کی فیملی کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Faysal Quraishi (@faysalquraishi)

Advertisement

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیصل قریشی اپنی بیٹی آیت کی سالگرہ فیملی اور دوستوں کے ہمراہ منا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ فیصل قریشی کی کامران اکمل کو بولڈ کرنے کی ویڈیو وائرل

اداکارہ سحر خان کے فیصل قریشی سے متعلق اہم انکشافات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ سحر خان نے فیصل قریشی سے متعلق اہم انکشافات کردیے ہیں۔

Advertisement

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ سحر خان کا کہنا تھا کہ فیصل قریشی ان اداکاروں میں سے ہیں جن کے ڈرامے دیکھتے دیکھتے ہم بڑے ہوئے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sehar Khan (@seharkhan_official)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ایک کمال ایکٹر کے ساتھ وہ ایک اچھے انسان بھی ہیں، ان کے دوستانہ رویے کی وجہ سے ساتھ کام کرنا ایک تجربہ ثابت ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ فیصل قریشی انڈسٹری کے بڑے ناموں میں شامل ہیں لیکن انہوں نے سیٹ پر سینیئر ہو کہ کوئی بلا جواز غصہ نہیں دکھایا بلکہ اکثر وہ مجھے چھیڑتے تھے کہ تم بہت بولتی ہو۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sehar Khan (@seharkhan_official)

Advertisement

اداکارہ سحر خان نے بتایا کہ ان کی فیصل قریشی سے پہلی ملاقات ایک شو پر ہوئی تھی شاید اس دن پاکستان ٹیم کا میچ تھا اور وہ بیک اسٹیج دعا کر رہے تھے، اسٹیج کے پیچھے سب رو رہے تھے لیکن جب شو اسٹارٹ ہوا تو سب کے چہروں پر مسکراہٹ تھی۔

انہوں نے کہا کہ عموماً سینیئر اداکار کے ساتھ ہیروئن آنے پر عمر کے فرق کی وجہ سے ناظرین کہانی سے جُڑ نہیں پاتے جبکہ تنقید بھی کی جاتی ہے کہ کم عمر اداکارہ کو سینیئر کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sehar Khan (@seharkhan_official)

Advertisement

دورانِ انٹرویو میزبان نے سحر خان سے سوال کیا کہ اگر فیصل قریشی کے ساتھ کام کرنے پر اس طرح تنقید ہوتی ہے تو کس طرح اس صورتحال کا سامنا کریں گی؟

اداکارہ نے جواب دیا کہ جب تک کسی نے ڈرامہ نہ دیکھا ہو وہ کہانی سے نہیں جڑ سکتا جب لوگ ڈرامہ دیکھیں گے تو انہیں فیصل قریشی اور سحر خان نہیں بلکہ دوسرے کردار نظر آئیں گے اور انہیں سمجھ آئے گا کہ عمر کا فرق ہونے کے باوجود دونوں ساتھ کیوں نظر آئے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sehar Khan (@seharkhan_official)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ وہ کوئی بھی کردار کرنے سے پہلے سوچتی نہیں ہیں کہ سامنے کون سینیئر اداکار ہے بلکہ وہ اپنے کردار کو اچھے طریقے سے نبھانے کو ترجیح دیتی ہیں چاہے سامنے کوئی بھی ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ شاید یہ ہی وجہ ہے کہ وہ فیصل قریشی کے ساتھ کام کرتے ہوئے نہیں گھبرائیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Sehar Khan (@seharkhan_official)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر