Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ خان کی بہنوں کیساتھ سیلفی پر مزاحیہ میمز اور تبصرے

Now Reading:

سارہ خان کی بہنوں کیساتھ سیلفی پر مزاحیہ میمز اور تبصرے
سارہ خان کی

سارہ خان کی بہنوں کیساتھ سیلفی پر مزاحیہ میمز اور تبصرے

پاکستان شوبز انڈسٹری  کی خوبرو اداکارہ  سارہ خان کو اپنی بہنوں نور خان  اور عائشہ خان کے ساتھ لی گئی  سیلفی شئیر کرنا مہنگا پڑ گیا ۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سارہ خان کی یہ بہنوں کے ساتھ سیلفی تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں یہ تینوں بالکل ایک جیسی نظر آرہی ہیں۔

تصویر وائرل ہونے کے ساتھ ساتھ دلچسپ ، مزاحیہ تبصروں اور میمز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ایک صارف نے تصویر پر لکھا کہ ایم سی کیوز کی جیسی ۔

Advertisement

ایک صارف نے لکھا کہ اگر ایم سی کیوز کی کوئی شکل ہو تو ۔۔۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ سارہ خان کا شوہر کے ساتھ ڈانس کرنے سے انکار

ایک میم کچھ یوں تھی کہ آئی بی اے کے ٹیسٹ کے آپشنز

ایک میم پر یہ لکھا کہ ایک ہی شکل کے 7 لوگ ہوتے ہیں یہ سنا تھا ، لیکن 3 دیکھ لیے ہیں 4 رہتے ہیں ۔ یہ تینوں ایک جیسی ہیں بہت ۔

Advertisement

ایک میم پر لکھا کہ نمبر1 سارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دھنیہ نمبر 2 عائشہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پودینہ نمبر 3 نور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کڑی پتی

واضح رہےکہ سارہ خان اور ان کی بہن نور ظفر خان کا شمار پاکستان کی معروف اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے ، سارہ خان اپنی بہنوں نور اور عائشہ خان میں سب سے بڑی ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر