Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیپیکا پڈوکون نے اپنی کامیابی کی وجہ شاہ رخ خان کو قرار دیدیا

Now Reading:

دیپیکا پڈوکون نے اپنی کامیابی کی وجہ شاہ رخ خان کو قرار دیدیا
دیپیکا پڈوکون

دیپیکا پڈوکون نے اپنی کامیابی کی وجہ شاہ رخ خان کو قرار دیدیا

بھارت کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی کامیابی کی وجہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو قرار دیدیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ’ اگر شاہ رخ خان اور میرے لیے ان کا جو ویژن ہے وہ نہ ہوتا تو میں آج یہاں نہ ہوتی ‘۔

 یہ بھی پڑھیں: پٹھان میں شاہ رخ اور سلمان کے ڈائیلاگ لکھنا کیوں مشکل لگا؟ رائٹر نے بتادیا

انہوں نے کہا کہ ’ میں  فلم’اوم شانتی اوم‘ سے پہلے کبھی کسی فلم کے سیٹ پر نہیں گئی تھی، لیکن شاہ رخ خان نے مجھےاعتماد دیا ‘۔

اداکارہ نے کہا کہ ’ شاہ رخ خان خود بھی نہیں جانتے کہ ان کے دیے ہوئے اعتماد سے میں اسکرین پر اتنی اچھی کارکردگی دِکھانے کے قابل ہوئی ‘۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ پٹھان کا ریکارڈ توڑ بزنس، 4 دن میں کتنے کروڑ کما لئے ؟

واضح رہے کہ فلم ’ پٹھان‘ نے باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کی ہے اور مجموعی طور پر دنیا بھر سے اب تک 600 کروڑ سے زائد کا بزنس کرچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر