Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہناز گل کی انتہائی بولڈ ویڈیو توجہ کا مرکز بن گئی

Now Reading:

شہناز گل کی انتہائی بولڈ ویڈیو توجہ کا مرکز بن گئی
شہناز گل کی انتہائی

شہناز گل کی انتہائی بولڈ ویڈیو توجہ کا مرکز بن گئی

بالی ووڈ کی شوخ وچنچل اداکارہ، ماڈل اور بگ باس 13 کے ہاؤس کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی کھلاڑی  شہناز گل کی انتہائی بولڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں مغربی انداز کے بولڈ لباس میں ماڈلنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ شہناز گل نے ایسا کیا دیکھا جو کمرے سے بھاگ گئیں؟

اس سے قبل بھارتی اداکارہ و بگ باس 13 کی شہناز گل کی اداکار وکی کوشل کے ساتھ دلچسپ کھیل کھیلنے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔

 شہناز گل نے اپنے شو دیسی وائبز وِد شہناز گل میں وکی کوشل کو مدعو کیا تھا۔

اس دوران شہناز گل نے اپنے شو کی آنے والی نئی قسط کی شوٹنگ کے دوران وکی کوشل کے ساتھ ہونے والی دلچسپ بات چیت کے حوالے سے ایک ویڈیو شئیر کی تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس چھوٹی عید پر ریلیز ہو نے والی سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ میں بھی شہناز گل اہم کردار میں نظر ائینگی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر