Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیسوں کی ضرورت تھی اس لئے اداکاری کے پیشے کو اپنایا، رانی مکھرجی

Now Reading:

پیسوں کی ضرورت تھی اس لئے اداکاری کے پیشے کو اپنایا، رانی مکھرجی

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ پیسوں کی ضرورت تھی اس لئے اداکاری کے پیشے کو اپنایا۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ رانی مکھرجی کا کہنا تھا کہ وہ اداکاری کو لے کر اتنی شوقین نہیں تھیں تاہم ان کے حالات اچھے نہیں تھے اور انہیں پیسوں کی ضرورت تھی اس لئے انہوں نے اداکاری کے پیشے کو اپنایا۔

انہوں نے کہا کہ ان کے والدین بچوں کو وہ زندگی میسر نہیں کر پارہے تھے جیسا وہ چاہتے تھے شاید یہی وجہ تھی کہ ان کی والدہ نے بھی انہیں اداکار بننے کا مشورہ دیا اور اس کیلئے ان پر دباؤ بھی ڈالا۔

یہ بھی پڑھیں: کرن جوہر کی کس حرکت نے رانی مکھرجی کو رونے پر مجبور کر دیا، اداکارہ نے راز فاش کردیا

ان کا کہنا تھا کہ ان کے گھر والے انہیں بہت سپورٹ کرتے تھے اور اب شادی کے بعد انہوں نے جو اپنا نیا خاندان بنایا ہے یعنی ان کی بیٹی اور شوہر بھی انہیں بہت سپورٹ کرتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ رانی مکھرجی نے 1996 میں اپنے والد کی بنگالی فلم بیات پھول سے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا تھا جس کے بعد انہوں نے بلاک بسٹر فلم “غلام” اور “کچھ کچھ ہوتا ہے” سے خوب نام کمایا۔

یہ بھی پڑھیں: رانی مکھرجی کے ساتھ بچپن میں کونسا حیران کُن واقعہ پیش آیا تھا؟ اداکارہ نے بتا دیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر