Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل علی کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

Now Reading:

سجل علی کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ سجل علی کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ سجل علی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں اُن کو اپنا میک اپ کرواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو میک اپ آرٹسٹ اداکارہ سجل علی کا میک اپ اور بال بنا رہے ہیں جبکہ ایک شخص یہ ویڈیو بنانے میں مصروف ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایسے اسکرپٹ کا انتخاب نہیں کرتی جس میں خواتین کو کمزور دکھایا جائے، سجل علی

اداکارہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی جبکہ صارفین اس پر دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)

شئیر کی گئی تصاویر میں سجل علی کو لال رنگ کے خوبصورت مغربی لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: شادی سے متعلق اداکارہ سجل علی کا نیا بیان سامنے آگیا

یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ سجل علی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر