Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونیا حسین کو شادی کیلئے کیسے لڑکے کی تلاش ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

Now Reading:

سونیا حسین کو شادی کیلئے کیسے لڑکے کی تلاش ہے؟ اداکارہ نے بتادیا
سونیا حسین

سونیا حسین کو شادی کیلئے کیسے لڑکے کی تلاش ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے بتادیا ہے کہ انکو شادی کیلئے کیسے لڑکے کی تلاش ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ سونیا حسین کو شادی کے لیے کیسے لڑکے کی تلاش ہے؟

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ سونیا حسین خواتین کے حق میں بول پڑیں

سوال کے جواب میں اداکارہ سونیا حسین کا کہنا تھا کہ’لڑکے میں خود اعتمادی ہونی چاہیے وہ کسی سے بات کرتے ہوئے جھجھک محسوس نہ کرے ‘۔

شو کے دوران میزبان کی جانب سے ایک اور سوال کیا گیا کہ کونسی اداکارہ کو میڈیا انڈسٹری چھوڑ دینی چاہیے؟ انہیں تین آپشنز دیے گئے جن میں متھیرا، فریال محمود اور میرا شامل تھیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ سونیا حسین کی پہلی تنخواہ کتنی تھی؟

سوال کے جواب میں اداکارہ سونیا حسین نے ’میرا‘ کا نام لیتے ہوئے کہا کہ ’ میرا تو ویسی بھی انڈسٹری میں نہیں ہیں وہ اب اتنا بڑا نام ہیں کہ کوئی کاروبار بھی شروع کرسکتی ہیں جو سیلون بھی ہوسکتا ہے ‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر