Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی اداکارہ سجل علی کی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

پاکستانی اداکارہ سجل علی کی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سجل علی اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے چند تصاویر شیئر کیں جس کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آرہے ہیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سرخ رنگ کا شرمناک لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تصاویر میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ سجل علی نے سوئمنگ پول کے کنارے یہ تصاویر بنوائیں۔

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے کسی نے ان کی تعریف کی تو کسی نے انہیں لباس کے چناؤ کی وجہ سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر