Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آمنہ الیاس کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

Now Reading:

آمنہ الیاس کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

آمنہ الیاس کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ آمنہ الیاس نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hasan Rizvi (@hasanrizvi.official)

Advertisement

شیئر کی گئی ویڈیو میں ادکارہ کو بالی ووڈ فلم “راکی اور رانی” کے مقبول گانے “واٹ جھمکا” پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں آمنہ الیاس کے ہمراہ میوزیکل ڈائریکٹر اور اداکار حسن رضوی کو بھی ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ آمنہ الیاس انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
اداکارہ نور بخاری نے مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر