Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہناز گل کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

شہناز گل کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول
شہناز گل

شہناز گل کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

بھارتی اداکارہ شہناز گل کی  ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع  ہوگئے۔

اداکارہ  شہناز گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو ئیرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پراپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی  ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)

Advertisement

شہناز  کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارکو بولڈ لباس میں بولڈ ادائیں دکھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

شہناز گل کے اس کیوٹ انداز کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

    اداکارہ کا یہ انداز دیکھ کر مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ شہناز کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی رہی جس میں انہیں بولڈ لباس میں دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ حال ہیں میں  اداکارہ شہناز گل بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے ساتھ اداکاری کرتی ہوئی نظر آئیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر