Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپنی ہم جماعت لڑکی کی پسلیاں توڑ دی تھیں، فریال محمود

Now Reading:

اپنی ہم جماعت لڑکی کی پسلیاں توڑ دی تھیں، فریال محمود
فریال محمود

اپنی ہم جماعت لڑکی کی پسلیاں توڑ دی تھیں، فریال محمود

پاکستان کی معروف اداکارہ فریال محمود کا کہنا ہے کہ ایک بار اپنی ہم جماعت لڑکی کی پسلیاں توڑ دی تھیں۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ فریال محمود نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے خود سے متعلق کئی انکشافات کیے۔

 انہوں نے کہا کہ کیریئر کے آغاز میں اُنہیں اردو بولنا اور نہ پڑھنا آتی تھی مگر اداکاری کا بہت شوق تھا، وہ امریکا سے خصوصاً پاکستان آئی ہی اداکاری کرنے تھیں۔

فریال محمود نے کہا کہ اُن کی والدہ، خالہ اور خاندان کے متعدد افراد اداکار تھے تو اُن کا کہنا تھا کہ وہ بھی پاکستان جا کر اداکاری ہی کریں گی۔

اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے اسکول کے دس برسوں کے دوران 11 سے 12 اسکول تبدیل کیے تھے، وہ دو سے تین بار اسکول سے سسپینڈ بھی کی جا چکی ہیں، اُن کی عادت تھی مارنا اور انہوں نے ایک بار اپنی ہم جماعت لڑکی کی پسلیاں توڑ دی تھیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اگر وہ اداکارہ نہ ہوتیں تو وہ چور ہوتیں، اُن کا ماننا ہے کہ وہ اداکاری اچھی کرتی ہیں اسی لیے وہ کسی کو بھی بیچ کر کھا سکتی ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ مذاق کے علاوہ اگر وہ اداکارہ نہ ہوتیں تو وہ گلوکارہ ہوتیں اور اگر گلوکارہ بھی نہ ہوتیں تو پھر وہ یقیناً چور ہوتیں اور چھوٹی موٹی نہیں بلکہ بڑی بڑی چوریاں کرتیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر