Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان نے”منت “پرآکر مداحوں کو خوش کردیا

Now Reading:

شاہ رخ خان نے”منت “پرآکر مداحوں کو خوش کردیا

شاہ رخ خان نے”منت “پرآکر مداحوں کو خوش کردیا

 کنگ آف بالی وڈ شاہ رخ خان نے اپنی رہائش گاہ ’ منت‘ کے باہر آکر وہاں پر موجود ہزاروں مداحوں کو خوش آمدید کہا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوان نے بھارت میں دس دنوں میں 400 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے اور اسی خوشی پر شاہ رخ خان فینز کا شکریہ ادا کرنے کیلئے باہر نکلے۔

اس موقع پر کنگ خان نے بلیک پینٹ کے ساتھ نیلے رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی تھی۔

 مداحوں کا ایک بہت بڑا مجمع ان کی رہائش گاہ کے باہر جمع ہوگیا جس کا مقصد سپر اسٹار کی ایک جھلک دیکھنا تھا۔

 شاہ رخ نے اپنے مداحوں کو ہاتھ جوڑ کر ویلکم کیا، فینز کی جانب سے بھی ان کےلئے بے پناہ پیار نچھاور کیا گیا۔

Advertisement

ویڈیو دیکھیں:

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Manav Manglani (@manav.manglani)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Manav Manglani (@manav.manglani)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر