Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان کیساتھ رومانوی فلم بنانے کی خواہش تھی، ایٹلی

Now Reading:

شاہ رخ خان کیساتھ رومانوی فلم بنانے کی خواہش تھی، ایٹلی

شاہ رخ خان کیساتھ رومانوی فلم بنانے کی خواہش تھی، ایٹلی

ایکشن فلم جوان کے ہدایت کار ایٹلی کا کہنا ہے کہ وہ بھی بنیادی طور پر شاہ رخ خان کے ساتھ رومانوی فلم ہی بنانے کی خواہشمند تھے۔

بلاک بسٹر فلم جوان کی کامیابی کا جشن مناتے ہوئے فلم کے ڈائیریکٹر ایٹلی نے انکشاف کیا کہ میں فلم ساز سے پہلے شاہ رخ خان کا ایک مداح  ہوں، میں کرن جوہر اور یش چوپڑا کی رومانوی فلمیں دیکھ کر بڑا ہوا، ابتدائی طور پر شاہ رخ خان کے ساتھ ایک رومانوی فلم بنانے کا منصوبہ بنایا تھا، میں نے سوچا کہ میں ان کے ساتھ راجہ رانی  ٹائپ فلم بناؤں گا۔

انہوں نے بتایاکہ وہ شاہ رخ خان کو رومانوی ہیرو کے طور پر ڈائیریکٹ  کرنا چاہتے تھے لیکن جب وہ شاہ رخ خان سے ملے تو ان کے مختلف منصوبے تھے، وہ ایک ایسی فلم بنانا چاہتے ہیں جس کا تعلق ایٹلی دنیا سے ہو کیونکہ انہوں نے ابھی تک ایسا کچھ نہیں آزمایا تھا، انہیں ‘کچھ نیا لے کر آنا تھا۔

ایٹلی نے بالواسطہ طور پر شاہ رخ خان کو جوان کے آئیڈیا کا سہرادیتے ہوئے کہاکہ تھیٹروں میں لوگ جو کچھ بھی دیکھ کر لطف اندوز ہو رہے ہیں اور تعریف کر رہے ہیں وہ سب شاہ رخ خان صاحب کی سوچ کی وجہ سے ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Shah Rukh Khan (@iamsrk)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر