Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان کی’ڈنکی‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی؟

Now Reading:

شاہ رخ خان کی’ڈنکی‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی؟

شاہ رخ خان کا فلم ’ڈنکی‘ کی ریلیز سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

شاہ رخ خان کی آنے والی نئی فلم ڈنکی کو 2024 تک ملتوی کرنے پر غور کیا جارہاہے۔

 شاہ رخ خان کے ایک بہت ہی قریبی دوست نے انکشاف کیا کہ  شاہ رخ خان  اگلے سال کے شروع میں ڈنکی کو منتقل کرنے کا سوچ رہےہیں، اس سال ان کی پٹھان اور جوان ریکارڈ توڑ بلاک بسٹر ثابت ہوئی،اس دوران تیسری فلم کا ریلیز ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا۔

ذرائع کے مطابق  پٹھان کی پرائم ویڈیو پر اسٹریمنگ شروع کردی ہے، جبکہ بلاک بسٹر فلم جوان کی نومبر کے بعد اسٹریمنگ شروع کی جائے گی،  اس کا مطلب ہے کہ اس سال کے اختتام تک انہیں فلموں کا راج رہےگا۔

خیال کیا جارہا ہے کہ ڈنکی کے ہدایت کار راج کمار ہیرانی اور ہیرو شاہ رخ خان اسے اگلے سال کے شروع میں ریلیز کریں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر