Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیپیکا پڈوکون نے’ لیڈی سنگھم‘ کا روپ دھار لیا ، پوسٹ وائرل

Now Reading:

دیپیکا پڈوکون نے’ لیڈی سنگھم‘ کا روپ دھار لیا ، پوسٹ وائرل

دیپیکا پڈوکون نے ’سنگھم لیڈی پولیس‘ کا روپ دھار لیا

بالی وڈ کی صف اول کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون فلم ’سنگھم اگین‘ میں ایک بہادر خاتون پولیس آفیسر کا اہم کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

دیپیکا پڈوکون نے انسٹاگرام پر فلم سنگھم اگین کے اپنے  متاثر کن کردار پولیس آفیسر ’شکتی شیٹی‘ کا تعارفی روپ شیئر کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by दीपिका पादुकोण (@deepikapadukone)

Advertisement

اداکارہ کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر ناصرف وائرل ہو گئی ہے بلکہ  دنیا بھر میں موجود ان کے کروڑوں مداحوں کے ساتھ ساتھ  بالی وڈ کے اداکار اور اداکارائیں بھی ان کے اس انداز کے لئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کر رہے ہیں۔

دیپیکا پڈوکون کے شوہر رنویر سنگھ نے بھی ان کی اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں لکھا کہ ’آگ لگا دے گی‘۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Advertisement

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپیکا پڈوکون کو روہت شیٹی کی بھارتی پولیس کے موضوع پر بننے والی فلم ’سنگھم اگین‘ میں اجے دیوگن کی بہن کے کردار کے لئے کاسٹ کیا گیا ہے۔

فلمساز روہت شیٹی کی سنگھم اگین میں اجے دیوگن کے ہمراہ دیپیکا پڈوکون بھی جرائم پیشہ افراد کے خلاف لڑتے ہوئے ایک بہادر خاتون پولیس آفیسر کے روپ میں نظر آئیں گی۔

Advertisement

اس فلم میں اکشے کمار، اجے دیوگن، رنویر سنگھ، کرینہ کپور اور شویتا تیواری بھی شامل ہیں۔

واضح رہےکہ سنگھم 2011 میں ریلیز ہوئی، جس میں کاجل اگروال، اجے دیوگن اور پرکاش راج نے مرکزی کردار ادا کیاتھا۔

اس کے بعد 2014 میں سنگھم ریٹرنز آئی ، جس میں اجے دیوگن کے ساتھ کرینہ کپور نے مرکزی کردارادا کیااور اب 2024 کی دیوالی پر’سنگھم اگین‘ سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر