Advertisement
Advertisement
Advertisement

نمرہ خان نے نشے کی حالت میں گاڑی چلائی؟ اداکارہ نے سچ بتادیا

Now Reading:

نمرہ خان نے نشے کی حالت میں گاڑی چلائی؟ اداکارہ نے سچ بتادیا
نمرہ

مجھے کسی قسم کی توجہ یا ہمدردی کی ضرورت نہیں، نمرہ خان

پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ اور ماڈل نمرہ خان نے نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کی افواہوں پر وضاحت دے دی۔

نمرہ خان نے گزشتہ روزایک پوڈ کاسٹ میں دورانِ انٹرویو ماضی میں ہونے والے اپنے روڈ ایکسیڈنٹ پر تفصیلی گفتگو کی اور اس حوالے سے پھیلنے والی تمام افواہوں پر بھی بات کی۔

اداکارہ نے بتایاکہ کئی سال قبل جب وہ اس ٹریفک حادثے کا شکار ہوئی تو وہ اس قدر تشویشناک حالت میں تھی کہ ان کا زندہ بچ جانا بھی ایک معجزہ ہی ہے۔

نمرہ خان نے بتایاکہ وہ اس حادثے کے بعد 19 دن تک کوما میں رہیں، ان کے جسم کی کئی ہڈیاں  ٹوٹ چکی تھی اور آج بھی ان  کی ٹانگ میں راڈ ( سلاخ) ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by FHM PAKISTAN (@fhmpakistan)

یہ بھی پڑھیں: نمرہ خان اور عمران عباس کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

انہوں نے بتایا کہ اس وقت یہ افواہیں اور قیاس آرائیاں پھیلنے لگی کہ وہ شراب کے نشے میں ڈرائیونگ کر رہی تھی جس کی وجہ سے یہ حادثہ رونما ہوا۔

Advertisement

نمرہ خان نے بتایاکہ اس حادثے کے بعد ان کے نشے کے ٹیسٹ کروائے گئے، اور نتائج نے واضح طور پر ثابت کردیا تھا کہ وہ اس وقت کسی بھی قسم کے نشے میں نہیں تھیں۔

 انہوں نے بتایاکہ ان کا حادثہ ڈپریشن کا نتیجہ تھا، وہ اس وقت جذباتی پریشانی کی حالت میں تھیں اور گاڑی چلاتے چلاتے سو گئی، جس کا نتجہ حادثے کی صورت میں سامنے آگیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر