Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان کے متعلق وہ باتیں جو شاید بہت سے لوگ نہیں جانتے ہونگے

Now Reading:

شاہ رخ خان کے متعلق وہ باتیں جو شاید بہت سے لوگ نہیں جانتے ہونگے
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کے متعلق وہ باتیں جو شاید بہت سے لوگ نہیں جانتے ہونگے

شاہ رخ خان، جنہیں بالی ووڈ کا بادشاہ کہا جاتا ہے، کئی سالوں سے فلم انڈسٹری کی ایک دبنگ شخصیت بنے ہوئے ہیں، جنہوں نے اپنی اداکاری سے اپنے مداحوں کے دلوں کو موہ لیئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انوپم کھیر کے شو، ’کچھ بھی ہو سکتا ہے‘ میں شاہ رخ خان نے اپنے بچپن کے بارے میں ایک حیران کن تفصیلات شیئر کیں ہیں۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کی نانی نے ابتدائی طور پر ان کا نام عبدالرحمن رکھا تھا۔

شو کے دوران جب انوپم کھیر نے کنگ خان سے پوچھا کہ کیا وہ عبدالرحمٰن نام کے کسی کو جانتے ہیں جس پر انہوں نے جواب دیا کہ، ’’میں کسی کو نہیں جانتا لیکن میری نانی نے بچپن میں میرا نام عبدالرحمٰن رکھا تھا۔‘‘

اس سے قبل اپنے ایک پرانے انٹرویو میں اداکار نے انکشاف کیا کہ “مجھے میری نانی نے گود لیا تھا کیونکہ اس وقت ان کے خاندان میں کوئی لڑکا نہیں تھا۔ لہذا، جب میں پیدا ہوا تو انہوں نے مجھے گود لیا۔ وہ حیدرآباد کے ٹولی چوکی میں رہتی تھیں اور میں نے اپنی زندگی کے تقریباً 4 سال یہاں گزارے۔

Advertisement

انہوں نے مزید بتایا کہ پھر ہم بنگلور شفٹ ہو گئے۔ میری ماں مجھے یاد کر رہی تھی اس لیے اس نے مجھے نانی سے واپس لے لیا اور ہم دہلی چلے گئے۔ میری والدہ کا گھر حیدرآباد میں ہے اور میری والدہ کا پورا خاندان یہاں رہتا ہے۔

خیال رہے کہشاہ رخ خان 2 نومبر 1965 کو نئی دہلی کے ایک مسلم گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کی والدہ لطیف فاطمہ خان، جو ایک سماجی کارکن تھیں، حیدرآباد میں پیدا ہوئیں اور ایک سینئر سرکاری انجینئر کی بیٹی تھیں۔ ان کے والد میر تاج محمد خان (ایک پٹھان)، پشاور سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی آزادی کے کارکن تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر