Advertisement
Advertisement
Advertisement

مداح میرے چھوٹے بیٹے کو میرے ساتھ گاتا دیکھنا چاہتے ہیں، عارف لوہار

Now Reading:

مداح میرے چھوٹے بیٹے کو میرے ساتھ گاتا دیکھنا چاہتے ہیں، عارف لوہار

مداح میرے چھوٹے بیٹے کو میرے ساتھ گاتا دیکھنا چاہتے ہیں، عارف لوہار

معروف پاکستانی لوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ مداح میرے چھوٹے بیٹے کو میرے ساتھ گاتا دیکھنا چاہتے ہیں۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں لوک گلوکار عارف لوہار نے بتایا کہ اب لوگ میرے ساتھ میرے چھوٹے بیٹے عالم لوہار کو اسٹیج پر میرے ساتھ پرفارم کرتے دیکھنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ لوگ مجھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنے ساتھ اسٹیج پر بچوں ساتھ لاؤں خاص طور پر سب سے چھوٹے بیٹے عالم لوہار کو لوگ بہت پسند کرتے ہیں۔

دوسری جانب، عارف لوہار کے مشہور بیٹے عالم لوہار نے والد کے ساتھ اسٹیج پر گانا گانے کے تجربے کے بارے میں بات کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاپا نے کبھی ہمیں اپنے ساتھ گانے کے لیے نہیں کہا بلکہ ہمیں صرف ان کے ساتھ کنسرٹس میں جانے کا شوق تھا کیونکہ ہم خود موسیقی کی طرف مائل تھے اور اسی لیے ہم ہمیشہ ان کے ساتھ جاتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ میرا کی برطانوی حکومت سے اہم اپیل
جاپان میں ایف سی کی خٹک ڈانس پرفارمنس، پاکستانی ثقافت کا رنگ بکھر گیا
حمیرا اصغر کی پراسرار موت: کیا نئے شواہد نیا پنڈورا باکس کھولیں گے؟
رجب بٹ کے خلاف توہین آمیز بیان بازی کے کیس میں اہم پیشرفت
بیوی سے طلاق، شوہر نے خوشی میں دودھ سے نہا کر سب کو حیران کردیا
حمیرا اصغر نے مرنے سے قبل کن افراد سے رابطہ کیا؟ اقرار الحسن نے 10 نام بتا دیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر