Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرائیڈبھنڈی مصالحہ ود پوٹاٹو

Now Reading:

فرائیڈبھنڈی مصالحہ ود پوٹاٹو

فرائیڈ بھنڈی مصالحہ ود پوٹاٹو

اجزاء:

تیل 2-3 کھانے کے چمچ
بھنڈی ½کلوکٹی ہوئی
آلو3 عددکیوب کی شکل میں کٹے ہوئے

Advertisement
پیازدرمیانی 2عددکٹی ہوئی
ٹماٹر3 عدد کٹے ہوئے
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر2 چائے کے چمچ
ہلدی ½ چائے کاچمچ
زیرہ پاؤڈر1چائے کاچمچ
Advertisement
ہری مرچ 3 عدد لمبائی میں کٹی ہوئی
چاٹ مصالحہ حسب ذائقہ

ترکیب:

1۔بھنڈی کواس وقت تک فرائی کریں جب تک وہ کرسپی نہ ہوجائے۔آلوبھی اس کے ساتھ ہی فرائی کرلیں۔

2۔اس کے بعد پیپرٹاول پرنکالیں تاکہ اضافی تیل جذب ہوجائے۔

3۔دیگچی میں تیل اورپیازشامل کریں اورپیازلائٹ گولڈن ہونے تک ہلکی آنچ پرپکائیں۔

Advertisement

4۔اس کے بعد ٹماٹرشامل کرکے اتناپکائیں کہ وہ اچھی طرح گھل جائیں اورپیازکے ساتھ یکجاں ہوجائیں۔

5۔ہری مرچ شامل کرکے مکس کریں اوراس میں نمک،مرچ،ہلدی اورزیرہ شامل کرکے بھون لیں۔

6۔اس کے بعد اس میں بھنڈی اورآلوشامل کریںاوربھون لیں۔

7۔چاہیں توآخرمیں ذائقہ کے لئے ہلکاساچاٹ مصالحہ شامل کرلیں۔

اسے پکانابہت آسان ہے۔ تھوڑی سی توجہ سے آپ اسکے ذائقہ اورفوائد سے لطف اندوزہوسکتے ہیں۔

آپ اسے روٹی اورچاول کے ساتھ بھی کھاسکتے ہیں یاپھرخالی بھی لے سکتے ہیں۔امیدہے آپ لوگ اس ریسپی کو جلد آزمائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیخ کباب بنانے کا انتہائی آسان طریقہ جان لیں۔۔۔
'جھینگا بریانی' بنانے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
چکن تکہ پیزا اب خود گھر میں بنائیں!
چکن قیمہ پکوڑے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
مزیدار مصالحے والی میکرونی گھر میں بنائیں
ناریل کا ’حلوہ‘ بنائیں اور اس موسم کا لطف اٹھائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر