Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھانا ذائقے دار بنانا ہے تو ، جانئیے! پیاز کو سالن میں جلدی حل کرنے کی ٹپس

Now Reading:

کھانا ذائقے دار بنانا ہے تو ، جانئیے! پیاز کو سالن میں جلدی حل کرنے کی ٹپس

کھانا جلدی میں بنائیں یا آرام سے ٹہر ٹہر کر لیکن پھر بھی اکثر دیکھا جاتا ہے کہ پیاز مصالحے میں حل ہونے میں زیادہ وقت لگ جاتا ہے اور کبھی آنچ تیز ہونے کے باعث پیاز جل بھی جاتی ہے۔

آپ کے ساتھ بھی ایسا اگر ہوتا ہے تو آسان سا طریقہ اپنائیں اور جب بھی کھانا بنائیں اسی طرح سے پیاز جلدی بھون لیں۔

ٹپس:

٭ پیاز کو کاٹتے وقت یہ دھیان میں رکھیں کہ بہت پتلی یا باریک نہ کاٹیں اور نہ چکور میں کاٹیں۔

٭ بلکہ پیاز کو گول کچھوں کی شکل میں کاٹ لیں۔

Advertisement

٭ اس طرح جب بھی آپ کھانا بنانے جائیں پیاز کو لچھوں کی شکل میں کاٹئیے مصالحے میں ڈالیں۔

٭ آپ دیکھیں گی کہ پیاز بہت جلدی بھن بھی جائے گی اور جلے گی بھی نہیں۔ ساتھ ہی مصلاحہ بھی اچھا براؤن سا بن جائے گا۔

اکثر پیاز مصالحے میں حل ہونے میں کافی وقت لیتی ہے ۔

۔ اگر آپ پیاز کو گول گول لچھے کاٹ کر ڈالیں ۔

۔ تو اس سے پیاز جلدی گل کر مصالحہ میں حل ہوجائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیخ کباب بنانے کا انتہائی آسان طریقہ جان لیں۔۔۔
'جھینگا بریانی' بنانے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
چکن تکہ پیزا اب خود گھر میں بنائیں!
چکن قیمہ پکوڑے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
مزیدار مصالحے والی میکرونی گھر میں بنائیں
ناریل کا ’حلوہ‘ بنائیں اور اس موسم کا لطف اٹھائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر